
وزیراعظم شہباز شریف کی جاتی امراء آمد، نواز شریف سے اہم ملاقات
لاہور: وزیر اعظم محمد شہباز شریف جاتی امراء پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نواز شریف سے اہم ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور نواز شریف نے موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ کیا۔ اس موقع وزیراعظم نے افغانستان سے قطر میں ہونے والے مذاکرات کے بارے میں نواز شریف کو آگاہ کیا اور دونوں







