Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نوجوان لڑکی کی کارتک آریان کو شادی کی پیشکش؛ اداکار شرما گئے

کارتک آریان کے پرستاروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، انہوں نے اپنے کمال فنِ اداکاری سے سب کو اپنا گرویدہ بنالیا ہے۔ حال ہی میں وہ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک فلم فیسٹیول میں شریک ہوئے جہاں ایک لڑکی نے انہیں شادی کی پیشکش کردی۔ اس فلم فیسٹیول میں کارتک آریان کی فلم ‘ستیا پریم کی کتھا’ کی نمائش ہوئی۔ فلم کی نمائش کے بعد سوال جواب

Loading...