نیپا چورنگی حادثہ: کھلے مین ہول میں بچے کے گرنے کی فوٹیج سامنے آگئی فوٹیج ایک قریبی ڈپارٹمنٹل اسٹور کے کیمرے سے حاصل کی گئی ہے۔