امریکا نے و ینز ویلا کے قریب تیل بردار جہاز قبضے میں لے لیا جہاز کا دہشتگرد تنظیموں کی مدد کرنے والے غیرقانونی شپنگ نیٹ ورک سے تعلق ہے۔