
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ ہانیہ عامر کو امریکا میں ہونے والی ایک ایوارڈ تقریب کے دوران ناخوشگوار صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ ہانیہ عامر تقریب میں اپنی دلکش مسکراہٹ اور منفرد انداز کے ساتھ شریک ہوئیں۔ نیلے رنگ کے ویلوٹ لباس میں ملبوس اداکارہ نے ریڈ کارپٹ پر سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی اور تقریب میں ’گلوبل اسٹار ایوارڈ‘ اپنے نام کیا۔ تاہم






