جسٹن بیبر کی یادگار واپسی،”بے بی” کی شوٹنگ لوکیشن پر جذباتی لمحہ 15 سال بعد اسٹیج پر دکھائی دینے والے 31 سالہ گلوکار سادہ مگر اسٹائلش لباس میں نظر آئے