
اکشے کمار کی فلم ’ویلکم 3‘ کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی
اکشے کمشار کی مشہور زمانہ فلم ‘ویلکم’ کے تیسرے پارٹ کا نام ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ رکھا گیا ہے۔ پروڈیوسر فیروز نادیہ والا نے اعلان کیا ہے کہ فلم اگلے برس دسمبر میں ریلیز کی جائے گی، ‘ویلکم’ کا پہلا پارٹ بھی 2007 کے دسمبر میں ریلیز ہوا تھا۔ ‘ویلکم ٹو دی جنگل’ میں اکشے کمار، سنجے دت، ارشد وارثی، جیکولین فرنینڈس، دیشا پٹانی اور سنیل شیٹی اداکاری







