Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر

ہانیہ عامر اقوامِ متحدہ ویمن پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر

اقوامِ متحدہ ویمن نے پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باضابطہ طور پر پاکستان کی نیشنل گُڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ ویمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ہانیہ عامر اپنے نئے کردار کے تحت اپنے پلیٹ فارم کے ذریعے آگاہی پیدا کرنے، عملی اقدامات کی حوصلہ افزائی کرنے اور ملک بھر میں خواتین و لڑکیوں کی آواز کو

Loading...