
سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر کو ٹرمپ کے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ سے ہٹا دیا گیا
لندن: سابق برطانوی وزیرِاعظم ٹونی بلیئر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کے تحت غزہ کے لیے بنائے جانے والے “بورڈ آف پیس” سے ہٹا دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اقدام مسلم ممالک کی جانب سے اعتراضات کے بعد کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 72 سالہ بلیئر اب اس بورڈ میں کلیدی کردار ادا نہیں کریں گے، تاہم ایک ذریعہ







