Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
امریکی مسلمانوں کے لیے بری خبر، بڑی پابندیاں لگ گئیں

امریکی مسلمانوں کے لیے بری خبر، بڑی پابندیاں لگ گئیں

ٹیکساس: امریکا کی ریاست ٹیکساس میں مسلمان تنظیموں پر بڑی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایبٹ نے انتہائی متنازع قدم اٹھاتے ہوئے دو بڑی مسلم تنظیموں پر پابندی عائد کر دی۔ گورنر نے مسلم برادر  ہُڈ اور کونسل آن امریکن اسلامی ریلیشنز  پر پابندی عائد کرکے  دونوں تنظیموں کو  دہشت گرد قرار دیدیا۔ امریکی حکام نے دونوں مسلم

Loading...