
شہباز شریف کا عشائیہ، اپوزیشن جماعتوں کی شرکت
شہباز شریف کی جانب سے دیئے گئے عشائیے میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنما شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق عشائیے میں اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈرز کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راجہ ظفر الحق، سعدیہ عباسی، ساجد میر ،محسن داوڑ اور ایاز صادق پہنچ گئے ہیں جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی ، طاہر بزنجو ،راجہ پرویز اشرف اور شیری رحمان کی







