پاک بحریہ کی طاقت میں تاریخی اضافہ، ہنگور کلاس کی چوتھی آبدوز غازی چین میں کامیابی سے لانچ یہ آبدوزیں خطے میں امن و استحکام کے قیام میں کلیدی کردار ادا کریں گی