
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہوگا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کا آغاز جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے کررہی ہے۔ جنوبی افریقہ اس وقت آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن بھی ہے، جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا جس کے بعد دونوں ٹیمیں ون







