ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ؛ سپر 8 مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ سے شکست پاکستان نے 165رنز کا ہدف دیا جس کو انگلینڈ نے 19.1 میں پورا کرلیا۔