وزیراعظم ہاؤس آمد پر کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں پروقار استقبالیہ تقریب وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان کے صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔