
پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونس کی ویڈیوز اور تصاویر اکثر سوشل میڈیا وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں گلوکار نک جونس کے بیک ٹو بیک کنسرٹس کے بعد اس جوڑے کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ طویل عرصے بعد جوڑے کو ایک ساتھ دیکھ کر مداحوں کی جانب سے خوشی کا اظہار کیا گیا۔ یہ تصاویر ایک فین پیج پر شیئر کی گئی جو کہ







