
امریکا میں 40 سال پرانا قتل حل، ڈی این اے نے سفاک سیریل کِلر کا راز کھول دیا
کولاراڈو: امریکا میں تقریباً 40 سال پرانا قتل بالآخر حل ہوگیا، جب پرانے کاغذی تھیلوں پر محفوظ شدہ ڈی این اے نے ایک بدنام زمانہ سیریل کِلر کی نشاندہی کر دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا میں چار دہائیوں سے حل نہ ہونے والا قتل ٹیکنالوجی اور محفوظ ثبوتوں کی بدولت حل ہوگیا۔ 30 سالہ رونڈا میری فشر کے قتل کا سراغ ایک ایسے طریقے سے ملا جس







