
کراچی میں اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب خستہ حال عمارت گرگئی
کراچی میں اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب خستہ حال عمارت گرگئی، حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئیں، امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق عمارت میں رہائش تھی یا خالی تھی، تفصیلات حاصل کررہے ہیں، پولیس کی ٹیم حادثے کی اطلاع پر پہنچ گئی۔ کراچی اولڈ سٹی ایریا بڑا ڈیرہ نامی کمپاؤنڈ میں عمارت کا ایک حصہ گرنے کے واقعے میں علاقہ مکین







