یورپ کی سرحدیں کمزور؟ خفیہ سرنگوں سے مہاجرین کی یلغار نے ہلا کر رکھ دیا سرنگ درختوں کی جڑوں اور کچی مٹی میں کھودی گئی تھی، جسے لکڑی کے ستونوں اور دھاتی سلاخوں سے سہارا دیا گیا تھا۔