Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنبیر کپور کی “انیمل” نے شاہ رخ خان کی “جوان” کو پیچھے چھوڑ دیا

بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار رنبیر کپور کی نئی فلم “انیمل” نے کنگ خان کی فلم “جوان” کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور کی فلم ’اینیمل‘ نے ریلیز کے بعد صرف 2 دن میں باکس آفس پر 113.12 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کر کے شاہ رخ خان کی فلم’جوان‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جس نے ریلیز

Loading...