بلوچستان میں ہیضہ پھیل گیا، 8 افراد جاں بحق ہو گئے 8 اموات 4 روز کے دوران ہوئیں تاہم اب صورتِ حال قابو میں ہے،میڈیکل ٹیمیں موسیٰ خیل پہنچ گئیں