
پہلاٹی 20؛ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو بدترین شکست
کرائسٹ چرچ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی 20میں 9 وکٹ سےشکست دے کر5 میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی نیوزی لینڈکیخلاف پہلے ٹی 20 میں بدترین پرفارمنس، قومی ٹیم کیویز بولنگ کے سامنے 91 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان کے 8 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہیں ہوسکے۔ خوشدل خان32رنزکےساتھ نمایاں رہے جبکہ کپتان سلمان آغا 18 اور جہانداد خان







