تیل و گیس کے شعبے سے معیشت کیلئے مثبت خبر پاکستان اور ترکیہ کے مابین توانائی کے شعبے میں نئے باب کا آغاز ہوگا۔