لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بھی کم کردی گئیں حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کردیا۔