آرٹیکل 243 میں کوئی ابہام نہیں، اصل والا نوٹیفکیشن بھی جلد آجائے گا، وزیر قانون
آرمی ایکٹ میں کوئی ترمیم نہیں کی گئی، وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر مملکت آرمی چیف کو ازسرنو تعینات کرتے ہیں، وزیر قانون