
یوکرین نے سولیدار سے اپنے فوجیوں کے انخلاء کی تصدیق کردی
یوکرین نے تصدیق کی ہے کہ اس کی افواج نے ڈونباس کے مشرقی علاقے کے ایک قصبے سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی خبروں کے مطابق یوکرین اور روس کے مابین 11 ماہ سے جاری جنگ کے دوران پہلی مرتبہ یوکرین نے اپنی فوج کی پسپائی کی تصدیق کی ہے۔ یوکرین کی افواج کے ترجمان سرہی چیریواتی نے ایک خبر رساں ادارے کو بتایا







