ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران پرمزید حملوں کا اعلان، زمینی فوج بھیجنے کا عندیہ ایران کی بحریہ کو بھی ختم کیا جارہا ہے اور اب تک 10 ایرانی بحری جہاز تباہ کیے جاچکے، ڈونلڈ ٹرمپ