
کورونا کے دنوں میں اپنی اصل طاقت کو پہچانا، صبا فیصل کا انکشاف
پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کی معروف اور سینئر اداکارہ صبا فیصل نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ میں کورونا وائرس سے متاثر ہو چکی ہوں اور اس دوران جسمانی و ذہنی طور پر شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ایک مارننگ شو میں گفتگو کے دوران میزبان نے اداکارہ سے پوچھا کہ انہوں نے اپنی زندگی میں خود کو سب سے زیادہ طاقتور کب محسوس کیا؟ جس







