
قوم کی دعاؤں سے فائنل تک پہنچے ہیں، کپتان قومی ہاکی ٹیم
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ کا کہنا ہے کہ قوم کی دعاؤں کی وجہ سے اذلان شاہ کپ کے فائنل تک پہنچے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے کہا کہ کھلاڑیوں نے اچھا کھیلتے ہوئے ثابت کیا کہ پاکستان میں ہاکی زندہ ہے۔ عماد شکیل بٹ کا کہنا تھا کہ اچھی کارکردگی کا کریڈٹ کوچ اور کھلاڑیوں کو جاتا






