Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بانی پی ٹی آئی کی بہن کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو تابوت میں آخری کیل ثابت ہوا، خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کو جو کھانا آتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں ، خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی کا جو کھانا آتا ہے وہ فائیو اسٹار ہوٹل میں بھی دستیاب نہیں ۔ وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا کہ  ان کے پاس ٹی وی بھی ہے، مرضی کے چینل دیکھتے ہیں۔ اپنے ٹوئٹ میں انہویں نے کہاکہ  بانی پی ٹی آئی کےلیے ورزش کی مشینیں بھی موجود ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم تو ٹھنڈے فرش پر سوتے تھے، کھانا جیل کا تھا۔ خواجہ

Loading...