Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلام آباد: 3 کروڑ کی چوری کی ایف آئی آر درج

اسلام آباد میں 3 کروڑ سے زائد کی چوری ہوئی جس کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے سہالہ میں نجی کمپنی کے دفتر میں 3 کروڑ 10 لاکھ روپے کی چوری کی ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ایف آئی آر میں بتایا گیا کہ 2 چور رات گئے تالے توڑ کر دفتر میں داخل ہوئے اور رقم لے

Loading...