کے الیکٹرک بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بڑا فیصلہ، شہریار چشتی عبوری چیئرمین مقرر شہریار چشتی اس سے قبل بطور متبادل ڈائریکٹر خدمات انجام دے چکے ہیں