
برطانوی اخبار: ٹرمپ اور یورپ تعلقات اتحاد سے زیادہ بدسلوکی والا رشتہ قرار
لندن: برطانوی اخبار گارڈین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپ کے تعلقات کو اتحاد سے زیادہ ایک بدسلوکی والا رشتہ قرار دے دیا۔ برطانوی اخبار گارڈین نے اپنے اداریئے میں لکھا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی پالیسیوں نے یورپ کے روایتی اتحادیوں کے ساتھ تعلقات کو ایک بدسلوکی والے رشتے میں بدل دیا ہے، جس میں دھمکیاں، دباؤ اور اقتصادی و







