
دل کی دھڑکن برقرار رکھنےمیں اہم کردار ادا کرنے والا خلیہ دریافت
یونیورسٹی آف نوٹرڈیم کے محققین نے ایک نئی قسم کا خلیہ دریافت کیا ہے ہے جو دل کی دھڑکن کو برقرار رکھنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے نیکسس گلییاکا نام پانے والے یہ خلایت حیرت انگیز طور پر دماغ میں موجود گلییئل خلیات کی طرح ہوتے ہیں۔ پی ایل او ایس بائیلوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ پروفیسر کوڈی اسمتھ







