قسطوں پر موٹرسائیکلیں بیچنے والے تاجر کو ای چالانز نے دن میں تارے دکھا دیے سیف سٹی اتھارٹی نے ان تمام بائیکس پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کل 2071 ای چالان جاری کیے ہیں