Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بالی ووڈ میں ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں جاری

بالی ووڈ میں پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے ماضی کے حالات پر ’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دی۔  تفصیلات کے ماطبق بالی ووڈ کے مایہ ناز ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی’ہیرا منڈی‘ نامی فلم بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ [embedpost slug=” 330036 “] غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کہا جا رہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی مذکورہ فلم کو پروڈیوس

Loading...