
خواتین کی پسندیدہ ہیل کی اصل حقیقت جو آپ کو حیران کردے
ہائی ہیلز کا فیشن کبھی پرانا نہیں ہوتا۔ مختلف رنگوں، ڈیزائن اور شیپ میں ہائی ہیل کے جوتے دکانوں کی زینت بنتے ہیں لیکن اس کے پہننے سے جسمانی صحت کو جو نقصان پہنچتا ہے اس کا اندازہ کچھ عرصے تک مستقل ہائی ہیل پہننے سے خود ہی لگ جاتا ہے۔ خواتین کی پسندیدہ ہیل کی اصل حقیقت کیا ہے، آئیے جانتے ہیں۔ اگر آپ ملازمت پیشہ ہیں







