عائزہ خان اور عالیہ بھٹ کی یکساں ساڑھیوں نے مداحوں کی توجہ سمیٹ لی عائزہ خان اور عالیہ بھٹ کی یکساں ساڑھیوں میں تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔