Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل کمپنی کاسستاترین اسمارٹ فون متعارف

Now Reading:

موبائل کمپنی کاسستاترین اسمارٹ فون متعارف
اسمارٹ فون

 اسمارٹ فون استعمال کرنےوالےصارفین کےلئےایک خوشخبری،موبائل کمپنی ’نوکیا‘ نےاب تک کا سستا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیاہے۔

تفصیلات  کےمطابق ٹیکنالوجی پر نظررکھنےوالی ویب سائٹ کی رپورٹ کےمطابق نوکیاکے لیے کام کرنے والی کمپنی ایم ایچ ڈی گلوبل نےاینڈرائیڈ اسمارٹ فون متعارف کرایاہےجسے’سی 1‘ کا نام دیا گیاہے ۔

نوکیا) (C1سی ون کی لمبائی 5.45 انچ جبکہ یہ آئی پی ایس پینل کی سہولت کے ساتھ ہے، اسکرین کو محفوظ رکھنے کے لیے فون میں مضبوط گلاس استعمال کیا گیاہے ۔

سی ون کافرنٹ کیمرہ پانچ میگاپکسل جبکہ بیک پرپانچ میگاپکسل کیمرہ ایل ای ڈی فلیش کی سہولت کےساتھ موجودہےجواندھیرے میں بھی بہترین تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتاہے،

اسمارٹ فون

Advertisement

فون میں 1.3 کواڈ کور ہر ٹز پراسیسر، ون جی بی ریم، 16 گیگا بائیٹس اسٹوریج جبکہ ایس ڈی کارڈ کی سلاڈ بھی دی گئی جس کی مددسےاضافی ڈیٹابھی محفوظ کیاجاسکتاہے۔

دو سموں پرچلنےوالااسمارٹ فون تھری جی سپورٹڈ ہےجبکہ اس کی بیٹری 2500 ایم اے ایچ اور اینڈرائیڈ 9 پائی  آپریٹنگ سسٹم موجود ہے۔

نوکیاکاسی ون اسمارٹ فون صرف کینیامیں متعارف کرایا گیاہےجس کی قیمت 38000 کینین شلینگ مقررکی گئی جوپاکستانی کرنسی کےحساب سے 16 ہزارکےقریب بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے اچھی خبر
ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) کے ذریعے پیسے کمانے کا طریقہ بتادیا
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر