Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پب جی کھولو، وقار زکا نے تحریک چلا دی

Now Reading:

عمران خان پب جی کھولو، وقار زکا نے تحریک چلا دی

پاکستان بھر میں پی ٹی اے کی جانب سے عائد کردہ پابندی کے اعلان کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ چل گیا ہے کہ ’عمران خان پب جی کھولو‘۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر میں پب جی کھیلنے والوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے اور عدالتی فیصلے کے باوجود بھی پی ٹی اے نے آن لائن کھیل پر پابندی جاری رکھنے کے احکامات جاری کئے ہیں جس پر عوام کی جانب سے اور خاص طور پر وقار زکا کی جانب سے وزیراعظم سے پب جی پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

پب جی پر عارضی پابندی، وقار ذکا کا قانونی چارہ جوئی کا اعلان

پب جی پر پابندی، وقار زکا کا مثبت مؤقف

وقار زکاء کا PUBG پرلگائی جانے والی پابندی پرحکومت سے انصاف کا مطالبہ

Advertisement

پب جی کی بحالی ، شکریہ وقار زکا ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا

سوشل میڈیا ایکسپرٹ اور معروف میزبان وقار زکا کی جانب سے پہلے بھی پب جی کی عارضی پابندی پر اقدامات اٹھائے گئے تھے اور آج پب جی  کی بحالی کے لئے ملک بھر میں تحریک چلادی گئی ہے جو آج ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ٹیلے کام اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے والدین اور عوامی شکایات پر پیکا ایکٹ کےتحت تفصیلی فیصلہ جاری  کردیا ۔

پی ٹی اے  کے فیصلے میں کہا گیا کہ پب جی سے متعلق کئی ریسرچ اور سٹڈیز کا جائزہ  لینے کے بعد  پی ٹی اے اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ پب جی کے تباہ کن اثرات ہیں ۔اس سے نوجوانوں کے ذہنوں پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔

پی ٹی اے کے فیصلے میں کہا گیا کہ  پب جی ذہنی و جسمانی صحت کے  لیے مضر ہے ۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر