Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چینی کمپنی کا طاقتور اور سستا ترین موبائل فون متعارف؛ قیمت جانیں

Now Reading:

چینی کمپنی کا طاقتور اور سستا ترین موبائل فون متعارف؛ قیمت جانیں
سستا ترین موبائل فون

اوپو کمپنی کی جانب سے طاقتور اور سستا ترین فون معتارف کرایا گیا ہے جس کی قیمت جان پر صارفین حیران رہ جائیں گے۔

اوپو کمپنی کے تمام موبائل فون اپنے بہترین کیمرا ٹیکنالوجی کے باعث جانے جاتے ہیں اور دنیا بھر میں اس  برانڈ کو استعمال کرنے والوں کی تعداد میں دن با دن اضاٖفہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

حال ہی میں کمپنی کی جانب سے ایک نیا اسمارٹ فون معتارف کرایا گیا ہے جو کہ کے 9 ایس کے نام سے پیش کیا گیا ہے جس میں  اسنیپ ڈراگون 778 جی پراسیسر موجود ہے۔

یہ آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپلے ہے جس کے ساتھ 120 ہرٹز ریفریش ریٹ اور 240 ہرٹز ریفریش ٹچ سیمپلنگ ریٹ دیا گیا ہے۔

فون کے فرنٹ پر 16 میگا پکسل سیلفی کیمرا پنچ ہول ڈیزائن میں چھپا ہوا ہے جبکہ فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہے۔

Advertisement

اس سیٹ اپ کا مین کیمرا 64 میگا پکسل کا ہے جس کے ساتھ 8 میگا پکسل الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل میکرو کیمرے موجود ہیں۔

بڑے ڈسپلے کے باعث فون میں 5000 ایم اے ایچ کی بڑی بیٹری دی گئی ہے جس کے ساتھ 30 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ موجود ہے اور 59 منٹ میں سو فیصد بیٹری چارج ہوسکتی ہے۔

یہ فون سب سے پہلے چین میں یکم نومبر کو فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے جس کا 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 1700 یوآن (45 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر