Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی فون صارفین خبردار !!! کمپنی کا انتہائی اہم اعلان

Now Reading:

آئی فون صارفین خبردار !!! کمپنی کا انتہائی اہم اعلان

مشہور و معروف کمپنی ایپل نے اپنے صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔

 غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کہ ایپل نے آئی فون اپنے سرہانے رکھ کر سونے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔

کمپنی کی جانب سے صارفین کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ فون یا چارجر کو اپنی جِلد سے براہ راست لگنے سے بچیں۔

کمپنی نے صارفین کو خبردار کیا کہ فون کو چارج کرتے وقت اس کی اسکرین اوپر کی جانب ہونی چاہیئے۔

اس کے علاوہ اگر صارفین کو فون سے خارج ہونے والی تپش کو محسوس کرنے میں کسی قسم کا مسئلہ ہو تو انہیں خصوصی احتیاط برتنی چاہیے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر