Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے

Now Reading:

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے

ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ایکس (ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) کے سابق چیف ایگزیکٹوز نے ایلون مسک پر مقدمہ دائر کردیا ہے۔

 رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان چیف ایگزیکٹوز میں بھارت کے پراگ اگروال بھی شامل ہیں اور ان اعلیٰ افسروں کا کہنا ہے کہ 2022 میں ایلون مسک نے کمپنی کا اختیار سنبھالا تو وہ ملازمتوں سے محروم ہوگئے۔

مقدمے میں ایلون مسک پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے اعلیٰ افسروں کو بغیر کسی وجہ کے نوکری سے نکال دیا، پھر جعلی وجوہات بنائیں اور اپنے فیصلے کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی مختلف کمپنیوں کے ملازمین کو نوکریاں دیں۔

مقدمے میں مطالبہ کیا گیا کہ ایلون مسک ہرجانے کے طورپر 128 ملین ڈالرز ادا کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صارفین کی آسانی کیلئے واٹس ایپ میں بڑی تبدیلیاں
گوگل نے بیماری کی تشخیص کو آسان بنا دیا
صارفین کی آسانی کیلئے گوگل کا بڑا اقدام
موبائل فون کی قیمتیں بھی گرگئیں؛ اچانک بڑی کمی
موبائل سمز بند کرنے کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر