
فیصل آباد میں بندر سے شرارت شہری کو مہنگی پڑ گئی۔
فیصل آباد میں کینال پارک میں پنجرے میں بند بندر نے شہری سے موبائل چھین لیا، شہری اپنے موبائل سے بندر کی تصاویر بنا رہا تھا۔
جیسے ہی شہری پنجرے کے قریب پہنچا بندر نے جھپٹ کر موبائل چھین لیا اور شہری نے بندر کی خوب منت سماجت کی مگر بندر نے موبائل واپس نہ کیا۔
شہری نے کینال پارک کی انتظامیہ کو واقع سے متعلق آگاہ کیا جبکہ کینال پارک کے ملازمین نے بڑی مشکل سے بندر سے موبائل واپس لے کر شہری کو دے دیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News