Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس میں مبتلابزرگ چین جوڑے کی الواعی ملاقات

Now Reading:

کوروناوائرس میں مبتلابزرگ چین جوڑے کی الواعی ملاقات

چین  سے پھوٹنے والا مہلک کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور اب تک دنیا کے 26 مملک تک رسائی حاصل کرچکا ہے، اب تک چین میں 425 افراد کورونا کاشکار ہوچکے۔

چین میں جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ایک بزرگ جوڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ اسپتال میں ایک دوسرے سےالوداعی ملاقات کررہے ہیں۔

بزرگ جوڑے کی ٹک ٹاک ویڈیو ٹوئٹر صارف نے شیئر کی.

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ80 سال کی عمر میں پہنچ کر اپنے ساتھی کو الوداع کرنا سب سے مشکل مرحلہ ہے۔

https://twitter.com/juliojiangwei/status/1224102716747796480?s=20

Advertisement

سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کے وائرل ہونے پر صارفین کا ردعمل بھی سامنے آرہا ہے۔

ایک صارف نے لکھا کہ بزرگوں کو تکلیف میں دیکھنا عجیب سا احساس ہے۔ انہوں نے ویڈیو شیئر کرنے کا شکریہ ادا کیا۔

ایک صارف کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس کا شکار لوگوں کی تکلیف کا تصور بھی ایک خوفناک احساس دے رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر