Advertisement
Advertisement
Advertisement

آپ عمرانہ وائرس سےبچ گئیں،کروناکچھ نہیں بگاڑسکتا

Now Reading:

آپ عمرانہ وائرس سےبچ گئیں،کروناکچھ نہیں بگاڑسکتا
Jemima_Goldsmith

کرونا وائرس نے دنیا بھر کے 30سے زائد ممالک میں اپنے پنجے گاڑ لیے ہیں اور چین کے شہر ووہان سے دنیا بھرمیں پھیلنےوالےمہلک وائرس کے اب تک دنیا بھر سے 83،708 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے 2،859ہلاکتیں ہوچکی ہیں جبکہ 36،636 افراد اس وباسے صحت یاب ہوئے۔

وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرمہلک بیماری پرگہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں اس وبا سے اس حد تک لاپرواہ رہی کہ اپنےدوستوں کے گروپ میں اس بیماری سے سب سے پہلے ہلاک ہونے والی میں ہی ہوں گی۔

Advertisement

جمائما کے اس ٹویٹ پر پاکستانی ٹرولز سرگرم ہوگئے اور ٹویٹر پر دلچسپ ٹویٹس کا تانتا بندھ گیا۔

ایک ٹویٹر صارف نے جمائما کو کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ آپ عمرانہ وائرس سے بچ گئیں، کرونا وائرس آپ کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔

https://twitter.com/ShoaibFromLhr/status/1233164198453972992?s=20

سہیل نامی ایک اور صارف نے کمنٹ کرتے ہوئےکہا کہ ایسا ہونے سے پہلے ایک سوال کا جواب دے دیں اور جمائما سے کیا جانے والا پاکستانیوں کاپسندیدہ  سوال دہرا دیا کہ کیا اب بھی آپ عمران خان سے محبت کرتی ہیں؟

ایک صارف نے پوچھا کہ بھابھی عمران خان سے دوبارہ شادی کب کررہی ہیں؟

Advertisement

https://twitter.com/UNTaKhan/status/1233149148012003330?s=20

ایک اور صارف نے لکھا کہ پاکستانیوں کی دعا جمائما کے ساتھ ہے، آپ کوکچھ ہونے نہیں دیں گے۔

https://twitter.com/Halaal_Handle/status/1233148331318239233?s=20

https://twitter.com/Amjiiii16/status/1233181939756077057?s=20

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر