Advertisement
Advertisement
Advertisement

انگلینڈ میں شاپنگ سٹورز کھلتے ہی شہری ایس او پیز بھول گئے، ویڈیو وائرل

Now Reading:

انگلینڈ میں شاپنگ سٹورز کھلتے ہی شہری ایس او پیز بھول گئے، ویڈیو وائرل
shopping

انگلینڈ میں 83دنو ں کے بعد شاپنگ سٹورز کھلتے ہی شہری ایس او پیز بھول گئے اورعوام الناس کی ایک بڑی تعداد پھر سے امڈ آئی۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا کے بیشتر ممالک کی طرح انگلینڈ میں بھی لاک ڈاؤن کیا گیا جس کے دوران برطانیہ میں موجود مقامی اور غیر ملکی افراد سے سختی کے ساتھ قوانین پر عمل درآمد کرایا گیا مگر اب 83 روز کے بعد بڑے شہروں میں شاپنگ کے لیے بنائے گئے سٹورز کھول دیئے گئے ہیں۔

People flock back to shops in England as non-essential stores reopen after 83 days. Video credit: Reuters

Gepostet von The Current am Montag, 22. Juni 2020

ان سٹورز کو حکومت کی جانب سے خصوصی ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے جس میں سماجی فاصلہ، ماسک کا استعمال اور دیگر رہنما اصول شامل ہیں۔

Advertisement

بین الاقوامی ذرائع ابلا غ کے مطابق لندن میں شاپنگ سٹورز کھلنے پر عوام کی بڑی تعداد ان شاپنگ سٹورز پر امڈ آئی اور لوگوں نے سماجی فاصلے کے اصول کو بھلاتے ہوئے اندر گھسنے کی کوشش کرتے ہوئے خوب دھکم پیل کی۔

مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ان شاپنگ سنٹرز کا کھلنا ضروری تھا مگر اس طرح بے احتیاطی برتنے سے پھر سے کورونا کی وبا کے طول پکڑنے کے امکانات موجود ہیں اس لیے احتیاطی تدابیر کو ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ پہلے سعودی سائنسدان عمر بن مونس یاغی کے حالات زندگی
بھارت، ہماچل پردیش میں مسافر بس لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ گئی، 15 افراد ہلاک
اطالوی وزیراعظم فلسطینی نسل کشی میں نیتن یاہو کے ساتھ برابر شامل، اٹلی میں مظاہرے جاری
مصر میں حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور مکمل، ڈیڈ لاک برقرار
غزہ میں مستقل جنگ بندی کیلیے حماس کی 6 بڑی شرائط کون سی ہیں؟ جانیے
موٹر سائیکل پر ’’مجھے محمد ﷺ سے پیار ہے‘‘ لکھنے پر بھارتی مسلمان کا چالان، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر