Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو 30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کرکے دکھائیں

Now Reading:

اگر آپ واقعی ذہین ہیں تو 30 سیکنڈ میں مختلف دائرہ تلاش کرکے دکھائیں

انٹرنیٹ صارفین کی ذہنی صلاحیت نکھارنے کے لئے آج جو تصویری پہیلی پیش کی جارہی ہے اُس میں انہیں درست جواب بتانا ہوگا۔

یہ پہیلی اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا آپ سمجھ رہے ہیں کیونکہ درست جواب تلاش کرنے کے دوران آپ کو‌ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔

درج ذیل تصویر میں موجود پانچ لائنوں میں صرف دائرے بنے ہوئے ہیں جو کہ ایک جیسے ہیں  لیکن ان میں سے ایک دائرہ ایسا ہے جو کہ بقیہ تمام دائروں سے الگ اور مختلف ہے۔

 صارفین اس طرح کی پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے ہیں اور درست جواب تلاش کرتے ہیں اور پھر وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ دکھنے میں بہت آسان لگتی ہے مگر جب اس پہیلی کا جواب تلاش کریں تو سر چکرا جائے گا کیوں کہ اس کا جواب آپ کی بصارت پر منحصر ہے۔

Advertisement

اس پہیلی کو بھی حل کرنا صارفین کے لئے خاصہ مشکل ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ یہ آپ کی ذہنی صلاحیت اور دماغی کارکردگی پر بنیاد کرتا ہے۔

اوپر دی جانے والی تصویر کو غور سے دہیکھیں اور بتائیں کہ اس تمام دائروں میں سے سب سے الگ دائرہ کون سا ہے۔

آپ کو اس کا جواب مل جائیگا اور اگر نہیں ملتا ہے تو ہم آپ کی مدد کریں گے ۔

تو کیا آپ کو اس کا جواب مل گیا ہے؟ اگر نہیں تو نیچے دی جانے والی تصویر آپ کی مدد کریگی۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گرمی کی شدت سے پریشان شخص کا انوکھا کارنامہ، ویڈیو وائرل
ثانیہ مرزا نے ذہنی سکون کا راز بتا دیا
مصنوعی ذہانت کے استعمال کیساتھ بڑھتی ہوئی گرمی کا توڑ متعارف
لیبر ڈے پر گوگل ڈوڈل مزدوروں کی محنت کیلئے وقف
اساتذہ اور طلباء کے درمیان جذباتی منظر کی ویڈیو وائرل
بھارتی شہری کا روبوٹ سے شادی کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر