Advertisement
Advertisement
Advertisement

محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی

Now Reading:

محکمہ موسمیات نے خطرناک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیش گوئی کردی
بارش

بارش

پاکستان میں مون سون کا دورانیہ طویل ہوتا جا رہا ہے جس کے بعد اس بات کے قوی امکانات ہیں کہ رواں ماہ (ستمبر) کے وسط میں ہی موسم سرما شروع ہوجائے گا۔

محکمہ مو سمیات کے مطابق 18ستمبر کے بعد ملک بھر میں بارشوں کا نہ تھمنےوالا ایک نیا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔

 پاکستان کے شہریوں کو گرمی کی شدت میں قبل از وقت کمی کی خوشخبری سنائی گئی ہے۔

رواں ماہ کے دوران ملک کے کئی علاقوں میں کئی روز تک مون سون کی غیر متوقع اور موسلادھار بارشیں ہوئی جس کے باعث کئی شہروں میں درجہ حرارت میں واضح کمی آ چکی ہے۔

اب رواں ماہ کے دوران مزید بارشیں ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Advertisement

محکمہ مو سمیات کے مطابق 17 ستمبر کے بعد ملک کے کئی علاقوں میں مون سون کا ایک اور اسپیل شروع ہونے کا امکان ہے۔ اس اسپیل کے تحت بھی کئی روز تک موسلادھار بارشیں متوقع ہیں۔

دوسری جانب کراچی میں شدید گرم موسم کے پیش نظر ماہرین صحت کی جانب سے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

 ماہرین صحت نے ہدایت جاری کی ہے کہ شہری 11 بجے تا شام 4 بجےگھروں سے باہر نہ نکلیں، اگر باہر جانا ضروری ہے تو چھاؤں میں رہیں ، سر پر گیلا تولیہ یا کپڑا ڈالیں ، پانی اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ استعمال کریں ۔

ماہرین صحت کے مطابق گھبراہٹ، بخار یا چکر آنے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی حملے کے بعد امریکا-قطر دفاعی معاہدے کی ضرورت مزید بڑھ گئی، قطر
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر