
انسان یادگار کے لئے تصویریں لیتا ہے تاکہ اس وقت اور جگہ کو قید کیا جاسکے لیکن بعض اوقات یہ تصاویر یادگار سے زیادہ آزمائش بن جاتی ہیں۔
ایسی ہی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جو کہ ایک لڑکے کی ہے لیکن اس کے پراسرار ہونے کی وجہ سے وہ کافی وائرل ہورہی ہے۔
اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں غلط ہے جو اس کے پراسرار ہونے اور وائرل ہونے کا سبب بنی ہے۔
اوپر دی جانے والی تصویر میں جہاں دائرہ بنا ہوا ہے اسے غور سے دیکھیں وہاں کوئی موجود ہے۔
اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین نے بھی اپنی رائے کا اظہار کیا ہے جس میں سے کچھ کا کہنا ہے کہ یہ سایہ کسی بچی یا عورت کا ہے ۔
اس تصویر کی حقیقت آخر کیا ہے اس حوالے سے اب تک کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔
سچ ہی ہے کہ کچھ تصویریں واقعی انسان کے لئے ایک بڑی آزمائش ثابت ہوتی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News